گردوں کے امراض ماضی کا قصہ بننے کے قریب؟
برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گردوں کے امراض اس وقت دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتے ہیں مگر لگتا ہے کہ بہت جلد یہ مسئلہ ماضی کا قصہ بن جائے گا۔ جی ہاں سائنسدانوں نے پہلی بار لیبارٹری میں پیشاب کی مقدار بڑھانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سائنسدانوں نے لیبارٹری میں تجربات… Continue 23reading گردوں کے امراض ماضی کا قصہ بننے کے قریب؟