سگریٹ نوشی کرنیوالے خدا کی اس نعمت سے محروم ہوسکتے ہیں ،جرمنی اور برطانیہ میں ہونیوالی تحقیق میں تشویشناک انکشاف
برمنگھم(سی ایم لنکس)جرمن انسٹیٹیوٹ آف ہیومین نیوٹریشن اور یونیورسٹی آف برمنگھم میں ہونے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ سگریٹ پینے مرد حضرات کے دانت سگڑیٹ نہ پینے والوں کے مقابلے میں 3.6 گنا زیادہ تیزی سے گرتے ہیں جبکہ سگریٹ نوش خواتین سگریٹ نہ پینے والی خواتین کے مقابلے میں 2.6 گنا… Continue 23reading سگریٹ نوشی کرنیوالے خدا کی اس نعمت سے محروم ہوسکتے ہیں ،جرمنی اور برطانیہ میں ہونیوالی تحقیق میں تشویشناک انکشاف







































