بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مکھن سے موٹاپا ،دل کی بیماری کا خطرہ رہتا ہے،لیکن مکھن کا وہ فائدہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتایا ہوگا

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی ایم لنکس) مکھن (بٹر) ایک ایسی چیز ہے جو آپ کے کھانوں کا ذائقہ بدل دیتا ہے ، اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ وزن بڑھا کر بھی صحت مند بناتا ہے۔ کچھ لوگوں کو شکایت رہتی ہے کہ بٹر سے موٹاپا بڑھتا ہے اوردل کی بیماری کی پریشانی ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگر آپ محدود مقدار میں اس کا استعمال کریں تو یہ صحت کے لئے بہت مفید ہے۔

مکھن کھانے کے فوائد:۔بٹر میں وٹامن اے ای اور کے 2بھی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اگر آپ کو اپنے جسم میں ان وٹامن کی کمی نہ ہونے دینا ہے تو مکھن ضرور کھائیں۔۔مکھن میں سیچوریٹیڈ فیٹ بھی کافی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیچوریٹیڈ فیٹ صحت کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے ایسا کبھی بھی ثابت نہیں ہو پایا۔ سیچوریٹیڈ فیٹ سے ایچ ڈی ایل نام کا کولسٹرال بڑھتا ہے جو کہ نقصاندہ کولسٹرال کو اچھیکولسٹرال میں تبدیل کرتا ہے۔پروسیسڈ اور ٹرانسفیڈ کے مقابلے بٹر کافی اچھا مانا گیا ہے۔ کیونکہ ٹرانسفیڈ نقصاندہ ہوتا ہے۔۔بٹر فیٹی ایسیڈ بوٹیریٹ کا اہم ذریعہ ہوتا ہے جو کہ ایک بیکٹریا کے ذریعہ بنتا ہے۔ یہی ایسیڈ وہ عنصر ہیں جو فائبر کو صحت کے لئے فائدہ مند بناتا ہے۔۔ کئی بار یہ بھی دیکھنے میں آیاہے یہ موٹا پا گھٹانے کا بھی کام کرتا ہے۔مکھن میں موجود Conjugated Linoleic Acid نام کا عمل باڈی کے موٹابولیجم کو قابو رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا۔ اس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔۔بٹر سے موٹاپا بڑھانے کا خطرہ سب سے کم ہوتا ہے۔ بہت سے ڈاکٹر بٹر کھانے کی صلاح بھی دیتے ہیں۔ ایک ریسرچ میں کہا گیا کہ بٹر سے موٹاپا کا کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا اور مکھن کھانے کو ذائقہ دار بناتاہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…