ناشتہ نہ کرنے کا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیا
جرمنی(مانیٹرنگ ڈیسک) ناشتے کو دن کی سب سے اہم غذا قرار دیا جاتا ہے اور اس سے منہ موڑنے کا ایک اور نقصان سامنے آگیا ہے۔ درحقیقت ناشتہ نہ کرنے کی عادت ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے مرض کا خطرہ ایک تہائی حد تک بڑھا دیتی ہے۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق… Continue 23reading ناشتہ نہ کرنے کا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیا