وہ خاتون جس کے پیر سوج کر ہاتھی جتنے ہوگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایسی خاتون جو پیدائش سے اب تک ایک بار بھی جوتا نہیں پہن سکی حالانکہ اس کے دونوں پیر بالکل سلامت ہیں مگر بہت زیادہ سوجن کے باعث وہ عام حجم کے مقابلے میں تین گنا زیادہ پھیل چکے ہیں۔ توحیدہ جان نامی یہ خاتون ایک ایسے مرض لمفیٹک فیلارسیز کی… Continue 23reading وہ خاتون جس کے پیر سوج کر ہاتھی جتنے ہوگئے







































