مانع حمل ادویات استعمال کرنے والی خواتین ڈپریشن کا شکار
کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل کے دور میں مانع حمل ادویات کا استعمال خواتین میں بہت عام ہے، ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مانع حمل ادویات خواتین کے دماغ کے اس حصے کو متاثر کرتی ہیں جہاں سے خوشی کے جذبات پیدا ہوتے ہیں، نتیجتاً خواتین خوشی کے جذبات سے محروم ہوجاتی ہیں۔… Continue 23reading مانع حمل ادویات استعمال کرنے والی خواتین ڈپریشن کا شکار