صحت مند رہنے کے لیے 3 کے بجائے 6 وقت کا کھانا کھائیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک عمومی خیال ہے کہ دن میں 3 وقت سیر ہو کر کھانا صحت مند رکھتا ہے، لیکن اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟ آئیں جانتے ہیں۔ ایک بین الاقوامی اسپورٹس نیوٹریشن کنسلٹنٹ مشل ایڈمز کا کہنا ہے کہ صرف غذائیت بخش اشیا کھانا ہی صحت کی ضمانت نہیں۔ بلکہ اہم یہ… Continue 23reading صحت مند رہنے کے لیے 3 کے بجائے 6 وقت کا کھانا کھائیں