بچوں کو تھپکنے سے نیند کیوں آجاتی ہے؟ ماہرین نے وجہ بتادی
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کو تھپک کر ہی سلانا کیوں ضروری ہے؟ یہ ایک ایسا سوال تھا جس کا ماؤں کو بھی درست جواب نہیں معلوم تھا مگر اب تحقیق نے اس بات کی حیران کُن وجہ بیان کردی۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے مورین یونیورسٹی اور ماہرِ امراضِ اطفال کے ساتھ مل کر… Continue 23reading بچوں کو تھپکنے سے نیند کیوں آجاتی ہے؟ ماہرین نے وجہ بتادی