بھارت میں ناکامی کے بعد موٹاپے کی شکارخاتون کی پاکستان میں کامیاب سرجری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں آپریشن کی ناکامی کے بعد موٹاپے کی شکار بھارتی خاتون کی پاکستان میں کامیاب سرجری کردی گئی، جس کے بعد ان کا وزن150سے کم ہوکر صرف 80 کلو گرام رہ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق موٹاپے کی شکار 37سالہ بھارتی خاتون مولی ساسن کا کامیاب آپریشن کرکے پاکستانی ڈاکٹر نے ملک… Continue 23reading بھارت میں ناکامی کے بعد موٹاپے کی شکارخاتون کی پاکستان میں کامیاب سرجری







































