منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

جسم کی چربی پگھلانے کیلئے دنیا کا سب سے طاقتور قدرتی نسخہ ،کامیاب نتائج کیلئے استعمال واحد شرط

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسم کی فالتو چربی جہاں بدھے پن کا باعث بنتی ہے وہیں یہ کئی قسم کے عارضوں میں مبتلا ہونے کا باعث بنتی ہے۔ جسم کی فالتو چربی سے نجات کیلئے آپ نے کئی نسخے پڑھ یا سن رکھے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو چربی پگھلانے کے لئے دنیا کاسب سے طاقتور قدرتی نسخہ بتارہے ہیں۔اس نسخہ میں استعمال ہونے والے اجزا میں دو لیٹر صاف پانی،دو پارسلے کی گھٹیاں،تین لیموںاور بیکنگ سوڈا،بنانے

کیلئے لیموں پر بیکنگ سوڈا کو اچھی طرح مل کر دھولیں کہ اس طرح لیموں پر موجود کیمیکل اتر جائے گا اور وہ صاف ہوجائیں گے۔پانی کو ابالنے کے بعد کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھندا کریں۔اب پارسلے اور لیموؤں کو باریک کاٹ کر پانی میں ڈال دیںاور پانی کو جار میں ڈال کراچھی طرح بند کردیں۔اس پانی کو رات فریج میں رکھ دیں اور اگلی صبح اچھی طرح ہلائیں اور خالی پیٹ 100ملی لیٹر پانی پی لیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…