خواتین کو کم عقل سمجھنے والے مردوں کے لیے بری خبر
کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بھی پرانے زمانے کے ان خیالات پر یقین رکھتے ہیں کہ خواتین کم عقل ہوتی ہیں؟ تو پھر آپ کے لیے بری خبر ہے کہ سائنس نے ثابت کردیا ہے کہ خواتین کا دماغ مردوں سے زیادہ فعال ہوتا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا… Continue 23reading خواتین کو کم عقل سمجھنے والے مردوں کے لیے بری خبر