منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

جیکب آباد میں ایڈزکے مرض میں مبتلا نوجوان انتقال کرگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(این این آئی) جیکب آباد میں ایڈزکے مرض میں مبتلا نوجوان انتقال کرگیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے گلاب ماچھی محلہ کا 22سالہ اصغر لاشاری ولد ولی محمد کافی عرصہ ایڈز کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد گذرشتہ شب فوت ہو گیا ایڈز میں مبتلا نوجوان کے بھائی اختر کا کہناتھا کہ غریب ہیں علاج کے لئے ہر بار لاڑکانہ جانا پڑتا تھا کبھی تو کرائے کے لیے پیسے بھی نہیں ہوتے

تھے تو علاج رک گیا تھا ایڈز کے مریضوں کے لئے جیکب آباد میں انتظامات کئے جائیں تاکہ کوئی غریب علاج کے لئے لاڑکانہ جانے کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے نہ جا سکے اور تڑپ تڑپ کر مر جائے ،واضح رہے کہ جیکب آباد میں بھی ایڈز کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی روک تھام کے لئے ضلع انتظامیہ سمیت محکمہ صحت اور حکومت کو اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…