اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

تھر پارکر کے ہسپتال میں مزید دو بچے غربت، افلاس، بھوک اور بیماری کا شکار

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

تھرپارکر (این این آئی)تھر پارکر کے ہسپتال میں مزید دو بچے غربت، افلاس، بھوک اور بیماری کا شکار ہوگئے۔محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں مزید دو بچے انتقال کر گئے ہیں جن میں سے ایک نومولود تھا جبکہ دوسرے کی عمر5دن تھی۔ذرائع محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ

دونوں بچوں کی یہ اموات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان اموات کے بعد تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور بیماری سے رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سول اسپتال مٹھی میں 3بچے انتقال کر گئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…