بنوں: ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا 17 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ،تعداد13 ہوگئی
بنوں ( آن لائن) بنوں کے علاقے جانی خیل سے ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا، 17 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، بنوں ڈویژن میں پولیو کیسز کی تعداد 13 ہوگئی۔ ادھر ملک بھر میں آج سے خصوصی پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔ محکمہ صحت کوئٹہ کے مطابق کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ،… Continue 23reading بنوں: ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا 17 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ،تعداد13 ہوگئی







































