جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

’’ میری خوبصورتی کا راز یہ ہے کہ پچھلے 28سال سے میں نے یہ چیز نہیں کھائی ‘‘ 70سال کی عمر میں 40سال کی نظر آنیوالی خاتون نے اپنی جوانی کاراز بتا دیا

datetime 26  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر خواتین اپنی عمر چھپاتی ہیں لیکن آسٹریلیا میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو اپنی اصل عمر بتائے تو لوگ اس کی بات کا اعتبار نہیں کرتے کیونکہ وہ واقعی اپنی اصل عمر سے آدھی عمر کی نظر آتی ہے۔ اب اس خاتون نے اپنی دیرپا جوانی کا راز بتا دیا ہے۔ کیرولین نے بتایا کہ میں مٹھائیوں کی بہت عادی ہوا کرتی تھی، لیکن آج سے 28سال قبل میں نے چینی کھانی ترک کر دی۔ تب سے لے کر آج تک میں نے چینی کو ہاتھ

بھی نہیں لگایا۔ 70سال کی عمر میں بھی 40سال کی نظر آنے کے پیچھے یہی راز کارفرما ہے۔ 28سال سے میں اپنا کھانا خود بنا رہی ہوں اور اس میں چینی کی جگہ شوگر فری پرفیکٹ سویٹ استعمال کرتی ہوں۔ میں مچھلی اور تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال بہت زیادہ کرتی ہوں اور روزانہ دو انڈے کھاتی ہوں۔ میری خوراک میں دودھ سے بنی مصنوعات بھی وافر شامل ہوتی ہیں۔یہی میری صحت کا راز ہے جس کی وجہ سے میں اپنی اصل عمر سے آدھی عمر کی دکھائی دیتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



چانس


آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…