جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سبحان تیری قدرت ! خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

datetime 27  جون‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)پرائیویٹ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بچے اور ماں تندرست ہیں۔زرائع کے مطابق منڈی بہاوالدین کے گاوں واسو کے محمد یوسف کی بیوی نے وہاں کے نجی ہسپتال میں بیک وقت چار بچوں جنم دیا ۔

جن دو لڑکیاں اور دو لڑکے ہیں۔ ڈاکٹر نے بتایاکہ پیدا ہونے والے چاروں بچے تندرست اور نارمل ہیں جبکہ بچوں کی ماں بھی ٹھیک ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ محمد یوسف کی شادی پانچ سال قبل ہوئی۔ پہلے ایک بیٹی پیدا ہوئی اور چار سال بعد بیک وقت چار بچوں کی پیدائش سے بچوں کی تعداد پانچ ہو گئی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…