یہ گولیاں ،کھانسی کے سیرپ ہرگزمت خریدیں ، 24 ادویات جعلی قرار ، تفصیلات قوم کے سامنے پیش
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں گزشتہ پانچ سال میں جعلی قرار دی جانے والی ادویات اور تیار کرنے والی کمپنیوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں جس کے مطابق 2019 میں 24 ادویات کو جعلی قرار دیا گیا ۔ بدھ کو وقفہ سوالات کے دور ان بتایاگیاکہ 2018 میں اکتالیس ، 2017 میں… Continue 23reading یہ گولیاں ،کھانسی کے سیرپ ہرگزمت خریدیں ، 24 ادویات جعلی قرار ، تفصیلات قوم کے سامنے پیش