کرونا وائرس سے پریشان پاکستانیوں ایک اور بڑی خوشخبری ، کورونا کے 117 مریض صحت یاب ہو گئے
سکھر(این این آئی)سکھرکے قرنطینہ سنٹر میں رکھے گئے کورونا وائرس کے 117 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔کمشنر سکھر کے مطابق تفتان بارڈر سے سکھر منتقل کیے گئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔کمشنر سکھر کے مطابق مریضوں کا دوبارہ ٹیسٹ کرانے پر117 افراد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا،صحت یاب افراد کو ڈاکٹرز سے… Continue 23reading کرونا وائرس سے پریشان پاکستانیوں ایک اور بڑی خوشخبری ، کورونا کے 117 مریض صحت یاب ہو گئے