کس بلڈ گروپ کےحامل افراد کرونا وائرس کے زیاد ہ اور کم شکار ہو رہے ہیں؟نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات
کیلی فورنیا(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں کہاگیاہے کہ خون گروپ او کے حاملین کرونا وائرس کا کم شکار ہورہے ہیں اور ہوئے ہیں جبکہ بی اور اے، بی خون گروپ کے حامل افراد کرونا وائرس کا زیادہ شکار ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بائیو ٹیکنالوجی کی ٹیسٹنگ کمپنی 23اینڈ می نے یہ تحقیقات کیں۔اس کے… Continue 23reading کس بلڈ گروپ کےحامل افراد کرونا وائرس کے زیاد ہ اور کم شکار ہو رہے ہیں؟نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات