منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کورونا کیخلاف ویکسین کب تک تیار ہو جائیگی؟مریضوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 28  جون‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی)امریکا کے چیف ڈاکٹر اہنتھونی کائوچی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین پر کام جاری ہے۔ اس سال یا اگلے سال کے شروع میں تیار ہوجائے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی ایوان میں کوروناسے متعلق

سماعت کے دوران امریکاکے چیف ڈاکٹر نے کہاکہ ویکسین کی تیاری میں عام حالات میں سات سال درکار ہوتے ہیںلیکن کوروناکے باعث ویکسین بنانا ترجیح ہے۔ کورونا کی ویکسین رواں سال کے آخری یا آندہ سال کے شروع میں تیار ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…