ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر میں کرونا ٹیسٹوں کی آڑ میں لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار ، ریٹ بھی مقرر

datetime 28  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد  (آن لائن )وفاقی حکومت  نے ملک بھر میں کرونا ٹیسٹوں کی آڑ میں لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا۔ اب تو کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے پرائیویٹ ہسپتالوں، لیبارٹریز اور کلیکشن سنٹر کے لیے کرونا ٹیسٹ کے ریٹ مقررہکر دیئے۔ کرونا پی سی آر ٹیسٹ چائنا کٹس سے 5500 روپے جبکہ ایبٹ کٹس سے ٹیسٹ کی قیمت 6500 روپے مقرر کر دی۔ حکومتی ریٹ سے

زائد وصول کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر سید علی حیدر نقوی کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلہ میں تمام پرائیویٹ ہسپتالوں، لیبارٹریز اور کلیکشن سنٹر کو کرونا کے پی سی آر ٹیسٹ کرتے ہوئے مبینہ طور پر منہ مانگی قیمت وصول کرنے کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے ہیلتھ کیئر ریگولیشن اتھارٹی ایکٹ2018 کے تحت کرونا پی سی آر ٹیسٹ کے ریٹ مقرر کر دیئے ہیں جن کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور وہ نمایاں جگہوں پر کرونا کے ٹیسٹ کے ریٹ آویزاں کریں جبکہ کرونا ٹیسٹ کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف جرمانہ اور سخت کارروائی کی جائے گی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…