پاکستان میں کرونا وائرس کے علاج کیلئے ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت مقرر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کرونا کے علاج کیلئے تیار کئے جانے والے انجکشن ریمڈیسویر کی قیمت مقرر کردی گئی ۔ڈرگ پرائس کمیٹی نے ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جس کے مطابق 100 ایم ایل ریمڈیسویر دونوں اقسام کے محلول اور پاؤڈر کی قیمت 10873 روپے ہوگی جبکہ انجکشن پاکستان میں تیاری… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کے علاج کیلئے ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت مقرر






























