منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش  خاتون کو سانس لینے میں تکلیف ،نجی اسپتال انتظامیہ کاکرونا میں  ڈالنے کی کوشش اہلخانہ اور انتظامیہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

datetime 1  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے ناظم آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے نومولود میں تینوں لڑکے شامل ہیں۔ڈاکٹرزکے مطابق تینوں بچے صحت یاب ہیں اور انہیں چند گھنٹے انکیوبیٹر میں رکھنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔خاتون کے شوہرفیضان شیخ نے بچوں کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے ساتھ خیریت کے تین بچوں سے نوازا جس پر بہت خوش ہوں، بچوں کی اچھی

تربیت کرتے ہوئے انہیں اعلی تعلیم دلوائیں گے۔دوسری جانب اہلخانہ نے بتایاکہ بچوں کی پیدائش کے بعد خاتون کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی تو نجی اسپتال انتظامیہ نے انہیں کرونا میں ڈالنے کی کوشش کی جس پر اہلخانہ اور اسپتال انتظامیہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔اہلخانہ کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے تلخ کلامی کے بعد خاتون کو کرونا مریض ثابت کرنے کا اپنا ارادہ ترک کردیا جس کے بعد معاملہ رفع دفع ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…