بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

اہم ہسپتال میں کورونا حفاظتی سامان میں خوردبرد کا انکشاف، سامان عام مارکیٹ میں فروخت کردیا گیا

datetime 14  جولائی  2020

اہم ہسپتال میں کورونا حفاظتی سامان میں خوردبرد کا انکشاف، سامان عام مارکیٹ میں فروخت کردیا گیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملنے والے حفاظتی سامان میں خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈی ایچ کیوہسپتال گوجرانوالہ کا ریکارڈ قبضے میں لے کر میڈیکل سپرٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر سہیل انجم بٹ کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ہسپتال ذرائع… Continue 23reading اہم ہسپتال میں کورونا حفاظتی سامان میں خوردبرد کا انکشاف، سامان عام مارکیٹ میں فروخت کردیا گیا

روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو مفلوج

datetime 14  جولائی  2020

روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو مفلوج

بیجنگ (آن لائن)حال ہی میں چین سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ نوجوان کے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا، نوجوان ایک ماہ سے روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلتا تھا جس کی وجہ سے اب اس کا بائیں بازو اور ہاتھ مفلوج ہوگیا ہے۔ملکی میڈیا رپرٹس کے  مطابق 15 سالہ نوجوان ابھی مقامی اسپتال میں زیر… Continue 23reading روزانہ 22 گھنٹے گیم کھیلنے سے نوجوان کا بازو مفلوج

شوگری ڈرنکس کے استعمال کوکنٹرول کرتے ہوئے نئی نسل کے مستقبل کومحفوظ بنایا جائے، صحت کو محفوظ بنانے کیلئے حکومت اور والدین کو مفید مشورے

datetime 14  جولائی  2020

شوگری ڈرنکس کے استعمال کوکنٹرول کرتے ہوئے نئی نسل کے مستقبل کومحفوظ بنایا جائے، صحت کو محفوظ بنانے کیلئے حکومت اور والدین کو مفید مشورے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے صدرجنرل مسعود الرحمان کیانی نے کہاکہ شوگری ڈرنکس کے استعمال سے ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے والی نوجوان نسل مضبوط اورصحت مندہونے کے بجائے دل کے امراض سمیت موٹاپے ،ذیابیطس،دماغی کمزوری ،کینسرجیسے موذی امراض کاشکارہے ،حکومت اوروالدین سے اپیل ہے کہ اپنے پیاروں کی… Continue 23reading شوگری ڈرنکس کے استعمال کوکنٹرول کرتے ہوئے نئی نسل کے مستقبل کومحفوظ بنایا جائے، صحت کو محفوظ بنانے کیلئے حکومت اور والدین کو مفید مشورے

کورونا سے موت کا خطرہ خواتین یا مردوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  جولائی  2020

کورونا سے موت کا خطرہ خواتین یا مردوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

بیجنگ(این این آئی)نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے جسم میں بلڈ شوگر کی سطح میں بہت زیادہ اضافہ موت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے جبکہ سنگین پیچیدگیوں کا امکان بھی ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ووہان… Continue 23reading کورونا سے موت کا خطرہ خواتین یا مردوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

حکومت نے کورونا کے باعث ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کی مخالفت کر دی

datetime 13  جولائی  2020

حکومت نے کورونا کے باعث ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کی مخالفت کر دی

اسلا م آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں حکومت نے کرونا کے باعث ہسپتالوں کی فوری طور پر او پی ڈیز کھولنے کی مخالفت کرتے ہوئے موقف آپنایا ہے کہ پالیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے ایوان کو بتایاکہ اوپی ڈیز سے عام عوام کا رش ہو جاتا ہے اور اس میں نحیف لوگ بھی شامل ہوتے… Continue 23reading حکومت نے کورونا کے باعث ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کی مخالفت کر دی

کورونا سے متاثرہ مریضوں میں نمایاں کمی، راولپنڈی کے ہسپتالوں میں 86 فیصد بیڈ خالی ہو گئے

datetime 13  جولائی  2020

کورونا سے متاثرہ مریضوں میں نمایاں کمی، راولپنڈی کے ہسپتالوں میں 86 فیصد بیڈ خالی ہو گئے

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی جبکہ راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی، بے نظیر بھٹو ہسپتال، ہولی فیملی، ڈی ایچ کیو میں کورونا مریضوں کیلئے مختص 86 فیصد بیڈ خالی ہو گئے ہیں جبکہ سپورٹس کیمپلیکس اور ریڈ کریسنٹ ہسپتالوں میں قائم کورونا فیلڈ ہسپتالوں میں… Continue 23reading کورونا سے متاثرہ مریضوں میں نمایاں کمی، راولپنڈی کے ہسپتالوں میں 86 فیصد بیڈ خالی ہو گئے

پنجاب کے ہسپتالوں میں جانوروں کے انجکشن انسانوں پر استعمال ہونے کا انکشاف

datetime 13  جولائی  2020

پنجاب کے ہسپتالوں میں جانوروں کے انجکشن انسانوں پر استعمال ہونے کا انکشاف

چنیوٹ(آئی این پی) پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ممنوعہ انجکشن کے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ شہر کے سرکاری اسپتالوں میں ’وٹامن کے تھری‘ ممنوعہ انجکشن استعمال کیے جارہے ہیں، یہ انجکشن بیرون ممالک میں صرف جانوروں کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ پابندیکے باوجود انجکشن نجی کمپنیوں سے خرید کر استعمال… Continue 23reading پنجاب کے ہسپتالوں میں جانوروں کے انجکشن انسانوں پر استعمال ہونے کا انکشاف

ہائی بلڈ شوگر اور کووڈ 19 سے موت کے خطرے میں تعلق دریافت

datetime 13  جولائی  2020

ہائی بلڈ شوگر اور کووڈ 19 سے موت کے خطرے میں تعلق دریافت

بیجنگ(این این آئی)نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے جسم میں بلڈ شوگر کی سطح میں بہت زیادہ اضافہ موت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے جبکہ سنگین پیچیدگیوں کا امکان بھی ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔… Continue 23reading ہائی بلڈ شوگر اور کووڈ 19 سے موت کے خطرے میں تعلق دریافت

پاکستان کے اہم شہر میں 200 ایکڑ رقبے پر ہیلتھ سٹی قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 13  جولائی  2020

پاکستان کے اہم شہر میں 200 ایکڑ رقبے پر ہیلتھ سٹی قائم کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد (آن لائن) فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک ) کے سپیشل اکنامک زون علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے 200 ایکڑ رقبے پر ہیلتھ سٹی قائم کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں چیئرمین فیڈمک میاں کاشف اشفاق نے گزشتہ روز وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں 200 ایکڑ رقبے پر ہیلتھ سٹی قائم کرنے کا فیصلہ