بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرونا ویکسین کی تیاری! چینی کمپنی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  جولائی  2020

کرونا ویکسین کی تیاری! چینی کمپنی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی ادویہ ساز کمپنی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سال کے اختتام پر کرونا وائرس کی ویکسین حتمی طور پر تیار کر لی جائے گا اور متاثرہ مریضوں کے علاج کیلئے دستیاب ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق سینوفارم نامی دوا بنانے والی کمپنی کے کہا ہے کہ رواں برس کے… Continue 23reading کرونا ویکسین کی تیاری! چینی کمپنی نے بڑا دعویٰ کردیا

کورونا وائرس کی فوری تشخیص کیلئے مشین ایجاد‘تجرباتی استعمال شروع کر دیاگیا

datetime 24  جولائی  2020

کورونا وائرس کی فوری تشخیص کیلئے مشین ایجاد‘تجرباتی استعمال شروع کر دیاگیا

پیرس (این این آئی)فرانس میں کورونا وائرس کے تیز ترین ٹیسٹ کے لیے چند سیکنڈز میں نتائج دینے والی نئی مشین کا تجرباتی استعمال شروع کردیا گیا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فرانس کے شہر لیون کے ایک اسپتال میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو ایک نئی مشین سے ٹیسٹ کیا جارہا ہے جس… Continue 23reading کورونا وائرس کی فوری تشخیص کیلئے مشین ایجاد‘تجرباتی استعمال شروع کر دیاگیا

امریکی اعلیٰ حکام کے الزامات پر ڈبلیو ایچ او کے صبر کا پیمانہ لبریز ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2020

امریکی اعلیٰ حکام کے الزامات پر ڈبلیو ایچ او کے صبر کا پیمانہ لبریز ، بڑا اعلان کر دیا

نیویارک (این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان کو مسترد کر دیا جس میں انہوں نے الزام عاید کیا تھا کہ ڈبلیو ایچ اول کے سربراہ کوٹیڈروس اڈھانم کو چین نے خرید لیا ہے۔ عالمی ادارے نے پومپیو کے ان الفاظ کو غلط اور ناقابل قبول قرار دیا… Continue 23reading امریکی اعلیٰ حکام کے الزامات پر ڈبلیو ایچ او کے صبر کا پیمانہ لبریز ، بڑا اعلان کر دیا

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی ، مریضوں کی تعداد کمی ہو کر کتنی ہو گئی ؟ رپورٹ سامنے آگئی

datetime 24  جولائی  2020

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی ، مریضوں کی تعداد کمی ہو کر کتنی ہو گئی ؟ رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی ، 1209نئے کیسز سامنے آئے ، مزید 54افراد چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5763ہوگئی ۔ جمعہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کردئیے کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 1209 کیسز رپورٹ… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی ، مریضوں کی تعداد کمی ہو کر کتنی ہو گئی ؟ رپورٹ سامنے آگئی

امریکی سائنس دانوں نے رونگٹے کھڑے ہونے کی اصل وجہ جان لی

datetime 23  جولائی  2020

امریکی سائنس دانوں نے رونگٹے کھڑے ہونے کی اصل وجہ جان لی

واشنگٹن (این این آئی)رونگٹنے کھڑے ہونے کی اصل وجہ سائنسدانوں نے جان لی،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی معتبر ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہاکہ انہوں نے اس کی وجہ دریافت کرلی ہے۔ان سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ خلیات کی جو اقسام رونگٹے کھڑے ہونے کا باعث بنتی ہیں وہ بالوں کی جڑوں اور بالوں کے… Continue 23reading امریکی سائنس دانوں نے رونگٹے کھڑے ہونے کی اصل وجہ جان لی

علامات سے بھی کئی سال پہلے کینسر کی تشخیص کرنے والا بلڈٹیسٹ ایجاد

datetime 23  جولائی  2020

علامات سے بھی کئی سال پہلے کینسر کی تشخیص کرنے والا بلڈٹیسٹ ایجاد

نیویارک (این این آئی)سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے علامات ظاہر ہونے سے بھی کئی برس پہلے کینسر کی تشخیص کی جاسکتی ہے۔اس ٹیسٹ کو پانسیر کا نام دیا گیا ہے اور یہ مہدے، حلق، آنتوں ، جگر اور پھیپھڑوں کے کینسرکی علامات ظاہر ہونے سے بھی چار برس… Continue 23reading علامات سے بھی کئی سال پہلے کینسر کی تشخیص کرنے والا بلڈٹیسٹ ایجاد

دنیا بھر میں کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلانے والی نئی قسم دریافت

datetime 23  جولائی  2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلانے والی نئی قسم دریافت

لندن (این این آئی )کووڈ 19 کی ایک نئی قسم اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ عام ہے اور اصل وائرس کے مقابلے میں بہت زیادہ تیزی سے پھیل گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک طبی ماہر نے کیا۔برمنگھم یونیورسٹی کے پروفیسر نک لومان نے بتایا کہ… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلانے والی نئی قسم دریافت

2021 سے قبل کورونا کی پہلی ویکسین کی امید نہیں، ماہر ڈبلیو ایچ اونے صاف صاف کہہ دیا

datetime 23  جولائی  2020

2021 سے قبل کورونا کی پہلی ویکسین کی امید نہیں، ماہر ڈبلیو ایچ اونے صاف صاف کہہ دیا

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے ماہر نے کہاہے کہ محققین کورونا وائرس کے انسداد کے لیے ویکسین تیار کرنے کی جانب مثبت پیشرفت کر رہے ہیں لیکن 2021 کے اوائل سے قبل ان کے استعمال کی امید نہیں کی جاسکتی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسیز… Continue 23reading 2021 سے قبل کورونا کی پہلی ویکسین کی امید نہیں، ماہر ڈبلیو ایچ اونے صاف صاف کہہ دیا

پاکستان میں کروناکیخلاف 3 ادویات کے زبردست نتائج برآمد ، مریض دھڑا دھڑے صحت یاب ہونے لگے

datetime 21  جولائی  2020

پاکستان میں کروناکیخلاف 3 ادویات کے زبردست نتائج برآمد ، مریض دھڑا دھڑے صحت یاب ہونے لگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )یہ ریسرچ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام کی جارہی ہے ۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن کورونا کے مریضوں کو3 ادویات ہائیڈروکسی کلوروکوئن، ازتھرومائسن اور اوسلٹا مویر مشترکہ طور پر دی گئیں ان میں صحت یابی کا تناسب 86 فیصد رہا۔ قومی موقرنامے میں شائع رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں کروناکیخلاف 3 ادویات کے زبردست نتائج برآمد ، مریض دھڑا دھڑے صحت یاب ہونے لگے

Page 178 of 1061
1 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 1,061