سائنسدانوں نے کروناعلاج کے لیے سینکڑوں ادویات کی شناخت کرلی
واشنگٹن (این این آئی )ویسے تو نئے کورونا وائرس کا ابھی کوئی باضابطہ علاج یا ویکسین دستیاب نہیں مگر امریکی سائنسدانوں نے ایسی سیکڑوں ادویات کی شناخت کی ہیں جو ممکنہ طور پر کووڈ 19 کے علاج میں مدد دے سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعوی امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق… Continue 23reading سائنسدانوں نے کروناعلاج کے لیے سینکڑوں ادویات کی شناخت کرلی