اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موٹاپے اور کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کا آپس میں گہرا تعلق،طبی ماہرین کا تحقیق میں دعویٰ

datetime 18  جولائی  2020

موٹاپے اور کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کا آپس میں گہرا تعلق،طبی ماہرین کا تحقیق میں دعویٰ

روم(این این آئی) طبی ماہرین کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ تھوڑا بہت موٹاپا بھی شدید کورونا وائرس اور موت کا سبب بن سکتا ہے۔حال ہی میں یورپین جرنل آف اینڈورائنولوجی میں شائع کی جانے والی تحقیق میں اٹلی کے ہسپتال کے کورونا وائرس سے متاثرہ 482 مریضوں کا جائزہ لیا گیا۔تحقیق میں… Continue 23reading موٹاپے اور کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کا آپس میں گہرا تعلق،طبی ماہرین کا تحقیق میں دعویٰ

نجی ہسپتال میں مرد زچگی آپریشن کرنے لگے، خواتین کی ویڈیو بنائے جانے کا بھی انکشاف

datetime 18  جولائی  2020

نجی ہسپتال میں مرد زچگی آپریشن کرنے لگے، خواتین کی ویڈیو بنائے جانے کا بھی انکشاف

پشاور(آن لائن)کرک کے نجی ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گائنا کالوجسٹ کی بجائے جنرل سرجن آپریشن کرنے لگے، جبکہ آپریشن تھیٹر میں خواتین کی ویڈیو ز بھی بنتی رہی، خواتین کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی، ہیلتھ کیئر کمیشن نے کاروائی کرتے ہوئے ہسپتال کو سیل کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے،کرک… Continue 23reading نجی ہسپتال میں مرد زچگی آپریشن کرنے لگے، خواتین کی ویڈیو بنائے جانے کا بھی انکشاف

وفاقی دارلحکومت میں کورونا کیسوں میں نمایاں کمی

datetime 17  جولائی  2020

وفاقی دارلحکومت میں کورونا کیسوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء نے تفصیلات جاری کردیںجس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو ماہ بعد نمایاں کمی ، صرف 52 کیس رپورٹ ہوئے ۔ڈی ایچ او  کے مطابق اسلام آباد میں ابتک 11 ہزار 599مریض… Continue 23reading وفاقی دارلحکومت میں کورونا کیسوں میں نمایاں کمی

جان بچانے والی ویکسین لینے والے بچوں کی تعداد میں خطرناک حد تک کمی پوری دنیا پر نیا خطرہ منڈلانے لگا،اقوام متحدہ اور ڈبلیو ایچ اونے خبردار کردیا

datetime 17  جولائی  2020

جان بچانے والی ویکسین لینے والے بچوں کی تعداد میں خطرناک حد تک کمی پوری دنیا پر نیا خطرہ منڈلانے لگا،اقوام متحدہ اور ڈبلیو ایچ اونے خبردار کردیا

نیویارک(این این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)اور اقوام متحدہ کے انٹرنیشنل چلڈرنز فنڈ (یونیسیف)نے دنیا بھر میں جان بچانے والے ویکسین لینے والے بچوں کی تعداد میں خطرناک حد تک کمی پر خبر دار کردیا۔اس کی وجہ کورونا وائرس کی وجہ سے حفاظتی ٹیکوں کی فراہمی اور خدمات میں رکاوٹ بتائی گئی۔ مزید… Continue 23reading جان بچانے والی ویکسین لینے والے بچوں کی تعداد میں خطرناک حد تک کمی پوری دنیا پر نیا خطرہ منڈلانے لگا،اقوام متحدہ اور ڈبلیو ایچ اونے خبردار کردیا

کونسی عام بیماری کرونا وائرس سے موت کا سبب بن سکتی ہے؟ ماہرین کی نئی تحقیق میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  جولائی  2020

کونسی عام بیماری کرونا وائرس سے موت کا سبب بن سکتی ہے؟ ماہرین کی نئی تحقیق میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹاپے اور کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ اس حوالے سے حال ہی میں طبی ماہرین کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ تھوڑا بہت موٹاپا بھی شدید کورونا وائرس اور موت کا سبب بن سکتا ہے۔ حال ہی میں یورپین جرنل آف اینڈورائنولوجی میں… Continue 23reading کونسی عام بیماری کرونا وائرس سے موت کا سبب بن سکتی ہے؟ ماہرین کی نئی تحقیق میں تہلکہ خیز انکشاف

خبردار! پیکٹ دودھ کے یہ برانڈز غیر معیاری ہیں، پابندی عائد

دودھ کی قیمت
دودھ کی قیمت
datetime 16  جولائی  2020

خبردار! پیکٹ دودھ کے یہ برانڈز غیر معیاری ہیں، پابندی عائد

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان فوڈ اتھاڑٹی نے غیر معیاری پیکٹ دودھ پر پابندی عائد کردی۔بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق مقررہ معیار پر پورا نہ اترنے اور لیبارٹری ٹیسٹ میں غیر معیاری قرار دیے گئے مختلف برانڈز کے پیکٹ دودھ(ٹیٹرا پیک دودھ) جن میں اصلی گریٹ ملک سپر ویلیو (فل… Continue 23reading خبردار! پیکٹ دودھ کے یہ برانڈز غیر معیاری ہیں، پابندی عائد

یہ علامتیں بھی کورونا مریضوں میں نظر آ سکتی ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

datetime 16  جولائی  2020

یہ علامتیں بھی کورونا مریضوں میں نظر آ سکتی ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

واشنگٹن(این این آئی ) ایک اور تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ مایوسی کا احساس یا ذہنی بے چینی جیسی علامات بھی کووڈ 19 کے مریضوں میں نظر آسکتی ہیں کیونکہ یہ وائرس مرکزی اعصابی نظام کو متاثر کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا کی سنسناتی یونیورسٹی کالج آف میڈیسین کے زیرتحت ہونے… Continue 23reading یہ علامتیں بھی کورونا مریضوں میں نظر آ سکتی ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔  جعلی کورونا رپورٹس دینے والاہسپتال کا مالک گرفتار

datetime 16  جولائی  2020

ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔  جعلی کورونا رپورٹس دینے والاہسپتال کا مالک گرفتار

ڈھاکہ (آن لا ئن ) بنگلہ دیش  میں ہزار مریضوں کو کورونا وائرس کی جعلی رپورٹس دینے پر ہسپتال کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ڈھاکہ کے 2 کلینکس میں ہزاروں مریضوں کو کورونا وائرس کی جھوٹی رپورٹس جاری کی گئیں۔ مقامی… Continue 23reading ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔  جعلی کورونا رپورٹس دینے والاہسپتال کا مالک گرفتار

کرونا ویکسین تیار ہو بھی گئی تو اسے مارکیٹ میں آنے کیلئے کتنا عرصہ لگے گا؟مریضوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا

datetime 16  جولائی  2020

کرونا ویکسین تیار ہو بھی گئی تو اسے مارکیٹ میں آنے کیلئے کتنا عرصہ لگے گا؟مریضوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف پروفیسر ڈاکٹر محمود شوکت نےکہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی ویکسین نہیں، تمام انحصار ڈبلیو ایچ او پر ہے، پاکستان میں کورونا کے اثرات کئی سالوں تک موجود رہیں گے، 2 سال سے پہلے کورونا کی ویکسین دستیاب نہیں ہوگی۔ پروفیسر ڈاکٹر محمود شوکت… Continue 23reading کرونا ویکسین تیار ہو بھی گئی تو اسے مارکیٹ میں آنے کیلئے کتنا عرصہ لگے گا؟مریضوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا

Page 181 of 1061
1 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 1,061