پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

انڈے کے چھلکوں کو نہ پھینکیں  5حیرت انگیز فوائد ، آپ بھی آزماکر دیکھیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ انڈے تو شوق سے کھاتے ہوں گے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کے چھلکے بھی فائد ہ مندہوتے ہیں،آئیے آپ کو ان کے 5فوائد بتاتے ہیں۔ فرٹیلائزر کے طور پر انڈوں کے چھلکوں میں کیلشیم کاربونیٹ پایا جاتا ہے لہذا یہ پودوں کے لئے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں

انڈے کے چھلکے پھینکنے کی بجائے انہیں پیس کر پودوں اور گملوں میں ڈالنے سے پودا کی نشوونما تیز ہوتی ہے۔ بیج کی نشوونما کے لئے انڈوں کے چھلکے نہ صرف پودوں کی نشوونما میں مددگار ہوتے ہیں بلکہ اگر آپ کوئی بیج ڈال کر زمین میں انڈوں کے چھلکے استعمال کریںگے تو بیج کی نشوونما تیز ہوجائے گی۔جیسے جیسے انڈوں کے چھلکے زمین میں حل ہوں گے ویسے ہی بیج کے اگنے کے امکانات بڑھیں گے۔ سائیڈ واک چاک کے لئے چاک کی بجائے انڈوں کے چھلکوں کو فٹ پاتھ اور سائیڈ واک پر لھنے کے لئے استعمال کیاجاسکتا ہے۔ کافی اور چائے کے داغوں کے لئے اگر مگ میں چائے یا کافی کے داغ لگ جائیں تو انڈوں کے چھلکوں سے ان سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔کافی اور چائے کے مگ میںگرم پانی ڈال کر ان میں انڈوں کے چھلکے ڈال کر ساری رات چھوڑ دیں،صبح تک مگ چمکدار ہوجائیں گے۔ باغ کے کیڑوں کے لئے اگر آپ اپنے گرانڈ میں کیڑے مکوڑوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو پودوں میں انڈے کے چھلکے پیس کر ڈالنے سے ان سے نجات ممکن ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…