پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

موسم خزاں کے دوران یورپ میں کورونا کے  سبب ہلاکتوں میں اضافہ ہو گا، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب یورپ میں موسم خزاں کے دوران اموات کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انتباہ ایک ایسے موقع پر جاری کیا گیا جب عالمی سطح پر کورونا کے پھیلائو میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ جن ممالک میں کورونا انفیکشنز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے

ان میں اسرائیل بھی شامل ہے جہاں جمعہ کے روز سے ملک گیر لاک ڈان نافذ ہو جائے گا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اتوار کے دن تین لاکھ آٹھ ہزار کے قریب نئے کیسز سامنے آئے۔ دنیا بھر میں اس وقت کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 29.2 ملین کے قریب ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد نو لاکھ 27 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…