این آئی ایچ کو کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی اجازت مل گئی
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ڈرگ ریگیولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے چینی کمپنی کینسینوبائیو کی تیارکردہ کووڈ-19 ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری دے دی ہے۔این آئی ایچ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں ویکسین کی تیسرے مرحلے کی… Continue 23reading این آئی ایچ کو کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی اجازت مل گئی