جمعہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستانی ماہرین کا بڑا معرکہ کورونا وائرس اینٹی باڈیز پر نئی تحقیق سامنے آگئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) کورونا وائرس پر ہونے والی ایک تحقیق میں ماہرین  نے بتایاکہ مجموعی طور پر 1675 نمونوں میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح 36 فیصد سامنے آئی ہے، اگر اینٹی باڈیز کی یہ شرح 60 سے 70 فیصد تک پہنچ جائے تو ہارڈ ایمیونیٹی کو حاصل کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض خون میں مئی جون جولائی کے مہینوں میں کی گئی تحقیق میں شریک ماہرین کے مطابق تحقیق میں ہیلتھ کئیر ورکرز، کمیونٹی اور صنعتی ورکرز کے 1675 نمونے حاصل کئے گئے صنعتی ورکرز میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح 50.3 فیصد سامنے آئی۔کمیونٹی پاپولیشن میں کورونا وائرس کی اینٹی باڈیز کی شرح 34 فیصد سامنے آئی ہے، جبکہ ہیلتھ کیئر ورکرز میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح سب سے کم 13.2 فیصد سامنے آئی۔مجموعی طور پر تمام نمونوں میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح 36 فیصد سامنے آئی ہے، جبکہ اگر اینٹی باڈیز کی یہ شرح 60 سے 70 فیصد تک پہنچ جائے تو ہارڈ ایمیونیٹی کو حاصل کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…