پاکستان میں کورونا کے 90فیصد مریض صحت یاب ہو گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا بے اثر ہونے لگا،90فیصد مریض صحت یاب ہوگئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اعدادوشمار کے مطابق24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 727 نئے کیس سامنے آئے جبکہ مزید21 اموات رپورٹ ہوئیں،جاں بحق 21افراد میں سے 18 ہسپتالوں جبکہ 3 افراد گھروں میں قرنطینہ کے دوران جان کی بازی ہار… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کے 90فیصد مریض صحت یاب ہو گئے