بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

طنز ، کینہ ، حسد ، بغض رکھنے والے جلد ی مرجاتے ہیں سائنسدانوں نے منفی سوچ کے حامل افراد کو خبردار کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق پیش کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ دوسروں پر طنز،کینہ،حسد اور بغض رکھنا قبل از وقت موت کا موجب بن سکتا ہے۔امریکی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ منفی جذبات رکھنے والے افراد زیادہ تر دل کے عارضے میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ایسے افراد میں حرکت قلب بند

ہونے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔سائنسدانوں نے 2 ہزار سے زائد افراد پر اس حوالے سے تحقیق کی ہے۔جس کے بعد سائنسدانوں کی ٹیم نے تحقیق کے بعد رپورٹ پیش کی جس میں بتایا کہ انسان کی ہمیشہ منفی سوچ اور منفی رویہ اس کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔اس لئے منفئی سوچ سے دوررہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…