کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہوسکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا
جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گھیبریوسس نے کہا یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جنم لے رہی ہے… Continue 23reading کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہوسکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا