کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، کونسی کلاس کے بچوں کو سکول نہ بھیجا جائے، ماہرین صحت نے مشورہ دیدیا
کراچی(این این آئی) ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر دس سال تک کی عمر کے بچوں کی تعداد11 ہزار 35 ہے جبکہ 11 سال سے لے کر 20 سال تک کے بچوں اور نوجوانوں کی تعداد 24 ہزار 755 ہے۔معروف ماہر امراض اطفال اور پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن سینٹر… Continue 23reading کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، کونسی کلاس کے بچوں کو سکول نہ بھیجا جائے، ماہرین صحت نے مشورہ دیدیا