بھولنے کی بیماری سے کیسے بچاجاسکتاہے؟ ماہرین نے آسان حل بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری الزائمرسے بچا جاسکتا ہے۔الزائمر سے متعلق جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے اکاہن اسکول آف میڈیسن سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین ویجنگ سائی اور جیمی اریبیری کی جانب سے… Continue 23reading بھولنے کی بیماری سے کیسے بچاجاسکتاہے؟ ماہرین نے آسان حل بتا دیا