جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ہر پانچ میں سے چار بڑی قدرتی آفات کس وجہ سے آتی ہیں ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آن لائن) ریڈ کراس کی قدرتی آفات پر سالانہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ پچھلی ایک دہائی کے دوران آنے والی ہر پانچ میں سے چار بڑی قدرتی آفات موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے آئیں۔ سن 2010 سے لے کر اب تک چار لاکھ دس ہزار افراد سیلابوں، طوفانوں اور شدید گرمی کی لہروں کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   جنیوا میں جاری کی گئی

سالانہ ورلڈ ڈیزاسٹر رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سن 1990 کی دہائی کے بعد سے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے نمودار ہونے والی قدرتی آفات کی آمد میں ہر دہائی پینتیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ریڈ کراس نے اقوام عالم پر زور دیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے اسی طرح نمٹا جائے، جیسے کورونا سے نمٹا جا رہا ہے کیونکہ یہ معاملہ بھی اتنا ہی سنجیدہ ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…