جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

موٹاپے کاسب سے بڑا وہ نقصان جو آپ کی زندگی بے معنی بنادے،ماہرین نے بچنے کا طریقہ بتادیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہےکہ موٹاپا نہ صرف صحت کے لیے خطرناک ہے بلکہ اس سے یادداشت متاثر ہونے کا بھی خدشہ بڑھ جاتا ہے۔لندن میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جسم میں بے تحاشہ چربی سے سوزش جنم لیتی ہے جو مائیکرگلیا نامی خلیات کو

متاثر کرتی ہے، ان خلیات کا کام یہ جسم کو امراض اور جراثیم سے پاک رکھنا ہوتا ہے اس کے علاوہ یہ دماغی خلیات کو بھی درست رکھتے ہیں لیکن چربی اورسوزش سے دماغ میں سگنل کا نظام متاثرہوتا ہےاور یوں یادداشت متاثر ہوسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ موٹاپے اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریضوں میں یادداشت متاثرہونے کا خدشہ 3 گنا تک بڑھ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق اگرچہ اس کیفیت میں یادداشت دھیرے دھیرے متاثر ہوسکتی ہے لیکن شدید حملے کی صورت میں ڈیمنشیا اور دیگر امراض بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔ تحقیق کےمطابق گھٹیا کے مرض میں استعمال ہونے والی ادویات اس مرض کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے اس کے علاوہ ذیادہ روغنی خوراک اور چکنائی سے اجتناب سے بھی مرض سے بچاجا سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…