منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

چین کے اشتراک سے تیارکورونا ویکسین کے کامیاب انسانی ٹرائل ،5 ہزارپاکستانیوں کوویکسین لگائی گئی،مثبت نتائج ، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چین کے اشتراک سے تیار کورونا ویکسین کے کامیاب انسانی ٹرائل ،ڈاکٹرز نے اگلے دو سے تین ماہ میں اچھی خبرملنے کی نوید سنا دی ۔ حکام کے مطابق تاحال تقریبا 5 ہزارپاکستانیوں کوویکسین لگائی گئی ہے، سب سے

زیادہ ڈھائی ہزارافراد نے اسلام آباد میں ٹرائل میں حصہ لیا،کراچی میں 1400اورلاہور میں 800سو افراد ٹرائل میں میں حصہ لے چکے ہیں، اب تک نتائج مثبت ہیں، جن کو ویکسین لگی ہے وہ صحت مند ہیں۔ وائس چانسلر شفاء انٹر نیشنل ہسپتال ڈاکٹر اقبال کے مطابق جلد اچھی خبردیں گے، ٹرائل کو 6 ہفتوں سیزائد کا وقت گزر چکا ہے، ٹرائل کے نتائج مرتب ہونے میں 3 ماہ لگ سکتے ہیں ،56 دن مکمل ہونے پر اینٹی باڈی ٹیسٹ ہوگا، 56 دن بعد دیکھاجائیگا کہ جسم میں اینٹی باڈیز بنی ہیں یا نہیں،یہ بھی دیکھا جائیگا کہ اس عرصے میں جسم میں کرونا وائرس داخل ہوا تھا یا نہیں، اس ویکسین کے ٹرائل روس، سعودی عرب، میکسیکو اور کینیڈا میں بھی جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…