پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ تعداد بڑھ کرکتنے فیصد ہو گئی ؟عالمی ادارہ صحت نے بتا دیا
کراچی(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 75 فیصد بڑھ گئی ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس وقت ایڈز کے… Continue 23reading پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ تعداد بڑھ کرکتنے فیصد ہو گئی ؟عالمی ادارہ صحت نے بتا دیا


































