کوئٹہ میں آج سے 8 روز ہ پولیو مہم شروع
کوئٹہ (نیوزڈیسک ) ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو کی مہم آ ج سے شروع ہو گئی ہے ،ضلع میں دو حصوں میں چلائی جانے والی 8 روزہ مہم کے دوران تقریباً 4 لاکھ 80 ہزار بچوں کو پولیوں سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائینگے ۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم… Continue 23reading کوئٹہ میں آج سے 8 روز ہ پولیو مہم شروع







































