اب نابینا افراد بھی اپنے چاہنے والوں کو دیکھ سکیں گے
نیویارک (نیوز ڈیسک )امریکا میں معمر نابینا شخص کو بائیونک آنکھ لگادی گئی۔منی سوٹا کے شہری کی بینائی 20سال پہلے آنکھوں کی بیماری کی وجہ سے کم ہونا شروع ہوئی تھی اور تقریبا 10برس قبل وہ مکمل طور پر نابینا ہوگئے تھے۔ امریکاکےایک کلینک میں ڈاکٹرز نے نئے طریقہ علاج کے ذریعے ان کی بینائی… Continue 23reading اب نابینا افراد بھی اپنے چاہنے والوں کو دیکھ سکیں گے





































