سیاہ قہوہ شوگرکا خطرہ کم کرنے میں مددگار قرار دیدیا
نیو یارک(نیوز ڈیسک ) طبی ماہرین نے سیاہ قہوہ کو شوگرکا خطرہ کم کرنے میں مددگار قرار دیدیا۔امریکی اور جاپانی ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ تین کپ سیاہ قہوہ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیاہے کہ سیاہ قہوہ کا استعمال جسم میں گلوکوز… Continue 23reading سیاہ قہوہ شوگرکا خطرہ کم کرنے میں مددگار قرار دیدیا











































