صحت جاننے کے لیے ہاتھ کی گرفت ایک سادہ اور سستا طریقہ
اسلا م آباد (نیو ز ڈیسک )ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی انسان کو دل کا دورہ پڑنے، سٹروک ہونے یا کم عمر میں انتقال کر جانے کے بارے میں معلومات انسان کی ہتھیلی میں موجود ہیں۔یہ تحقیق لینسٹ میں شائع کی گئی ہے۔ اس تحقیق کے لیے 14 ممالک میں… Continue 23reading صحت جاننے کے لیے ہاتھ کی گرفت ایک سادہ اور سستا طریقہ











































