جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ننگے جسم خواتین کا علاج ، عطائی ڈاکٹر کی برہنہ حالت میں خواتین کو ٹیکا لگانے کی ویڈیو وائرل

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الہ آباد بدکردار عطائی ڈاکٹر نے بیہودہ لباس میں باپردہ عورتوں کو انجکشن لگا نا ، بیوی کی آڑ میں LHVکو محکمہ صحت کی کارکردگی کی دھجیاں اڑا دیں ، عرصہ دراز سےعطایئت پھیلا رہا ہے ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ننگے جسم انجکشن لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔ انتظامیہ کاروائی سے گریزاں ۔ اسماء کا خاوند یوسف نامی

عطائی ڈاکٹر LHVالہ آباد ایکسچینج والا بازار میں ہونے کا ناجائز فائدہ اتھا رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے  کس طرح انجکشن لگا رہا ہے ، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھی محکمہ صحت کا ڈرگ انسپکٹر اور دیگر عملہ اپنے چہیتے عطائی ڈاکٹر یوسف کیخلاف کوئی کاروائی نہ کی ہے ، مقامی شہریوں نے وزیر صحت ، چیف سیکرٹری ، چیف ڈرگ انسپکٹر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…