جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس پاکستان پہنچ گئیں پہلے مرحلے میں ٹیسٹ کہاں کئے جائینگے؟ فیصلہ سامنے آگیا

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس پاکستان پہنچ گئیں۔ ذرائع نے بتایاکہ کرونا ٹیسٹنگ کٹس گذشتہ رات چین سے اسلام آباد پہنچیں، قومی ادارہ صحت میں پیر سے کرونا کے تشخیصی ٹیسٹ ممکن ہو سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کرونا کے تشخیصی ٹیسٹ قومی ادارہ صحت میں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔دوسرے مرحلے میں لاہور، کراچی میں کرونا ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ہو گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…