سعودی حکومت نے ملازمت کرنے والی خواتین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کردیا
ریاض (آن لائن) سعودی حکومت نے ملازمت کرنے والی خواتین کیلئے ایک بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ان کو ہر سفری ٹکٹ پر 80فیصد تک رعایت میسر ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ فنڈ (ہدف) نے سعودی عرب میں ٹرانسپورٹیشن سپورٹ پروگرام ”وصول” کے ساتھ رجسٹرڈ… Continue 23reading سعودی حکومت نے ملازمت کرنے والی خواتین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کردیا