بھارتی نژاد کمالہ ہیرس امریکی تاریخ کی پہلی خاتون اور سیاہ فام نائب صدر منتخ
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی نومنتخب نائب صدرکمالہ ہیرس نے کہا ہے کہ آپ نے جوبائیڈن کو امریکا کا نیا صدر منتخب کیا، امریکی عوام نے امید، اتحاد اور شائستگی کا انتخاب کیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمالہ ہیرس کا جیت کے بعد ولمنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ریکارڈ تعداد میں ووٹ ڈال… Continue 23reading بھارتی نژاد کمالہ ہیرس امریکی تاریخ کی پہلی خاتون اور سیاہ فام نائب صدر منتخ