پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست دیکھ کر بھارت کا سکون برباد جوبائیڈن کی ممکنہ جیت پر بھارتی میڈیا بوکھلا اٹھا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) جوبائیڈن کی ممکنہ جیت پر بھارت خوفزدہ ہوگیا، کہا جانے لگا کہ جوبائیڈن کے امریکی صدر بننے پر پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات مزید بہتر ہوجائیں گے، جوبائیڈن پاکستان اور کشمیریوں کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست دیکھ کر بھارت کا

سکون برباد ہوگیا ہے۔ بھارت خوفزدہ ہے، جبکہ بھارتی میڈیا پر تبصرے ہونے لگے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے لکھا گیا کہ بائیڈن امریکی صدر بنے تو پاکستان کو خوش کیا جائے گا، کیونکہ بائیڈن کے پاکستان کے ساتھ خوشگوار اور پرانے سفارتی تعلقات ہیں۔بھارتی میڈیا نے مزید لکھا کہ پاکستانی تجزیہ کاروں کی نظر میں جوبائیڈن کے امریکی صدر بننے سے امریکا پاکستان سفارتکاری کے پرانے دور میں لوٹ آئیں گے، جوبائیڈن کشمیر اور پاکستان کے حق میں بولتے ہیں،، امریکا میں مسلم تارکین وطن پر پابندی ختم کرنے کا وعدہ کر رکھا ہے، جبکہ بھارت میں قانونی حیثیت کے بل کی مخالفت بھی کرچکے ہیں۔بھارتی میڈیا نے لکھا سابق صدر آصف زرداری بائیڈن کو دوہزار آٹھ میں پاکستان کے دوسرے بڑے سویلین ایوارڈ سے بھی نواز چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…