ایران سو گ میں ڈوب گیا معروف ایرانی مذہبی رہنما انتقال کر گئے
تہران (این این آئی)ایران کے قدامت پسند مذہبی رہنما آیت اللہ محمد تقی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔آیت اللہ محمد تقی مصباح معدے کے عارضے میں مبتلا تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آیت اللہ تقی 2005 سے 2013 تک سابق صدر احمدی نژاد کے روحانی مشیر بھی رہے۔آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی… Continue 23reading ایران سو گ میں ڈوب گیا معروف ایرانی مذہبی رہنما انتقال کر گئے

































